جی سی ڈی پی نے نئے لکھاری پیدا کئے

 

گاؤری چینل پر اپلوڈ ہونے والی کہانیوں اور شاعری سے متاثر ہوکر بہت سے نوجوانوں نے چینل کے لئے لکھنا شروع کریا۔ یاجگل گاؤں کے نوجوان حیدرعلی نے تازہ نظم لکھی جو گاوری چینل پر اپلوڈ کردی گئی۔ کارگلو گاؤں سے عطاواللہ نے نعت لکھی جو اور چینل پر اپلوڈ کرادی۔ اسی طرح الیاس جان، اخترعلی، میرباز، فقیرحسین اور دیگر نوجوانوں نے لوک کہانیاں اور تعلیم وصحت کے موضوع پر کئی مضامین شائع کروائے۔

 

 

 

 

Youtbue Channel befor Launcing of Reading Campaign Project

Youtbue Channel after Reading Campaign Project